خلیجی ممالک اور دیگر منڈیوں میں طلب میں کمی اور ترسیلی اخراجات میں اضافے کے باعث اس سال پاکستانی آموں کی برآمدی فروخت میں کم از کم 30 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔ ...